MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں

Last updated: مارچ 24, 2026 12:05 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق ہر نئی نسل کے ساتھ ہماری ذہنی صحت خراب ہو رہی ہے، جس کی چار اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً آدھے نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں، جس کی وجہ کم عمری میں اسمارٹ فون کا استعمال، غیر صحت بخش (الٹرا پروسیسڈ) خوراک اور کمزور سماجی روابط بتائے جاتے ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق جتنا کوئی ملک امیر ہوتا ہے، وہاں کے نوجوانوں کی ذہنی صحت اتنی ہی زیادہ خراب ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین رات کے وقت بستر پر سونے سے قبل اسمارٹ فون پر پیغامات پڑھتی اور بھیج رہی ہوتی ہیں، جبکہ 35 سال سے کم عمر افراد میں سے تقریباً نصف ذہنی مسائل کا شکار ہیں۔

‎اس حوالے سے ایک بڑی بین الاقوامی تحقیق میں نوجوانوں میں ذہنی صحت کی گراوٹ کی وجوہات کا پتہ لگانے کے دوران یہ نتیجہ سامنے آیا کہ کم عمری میں اسمارٹ فون کا استعمال، الٹرا پروسیسڈ غذا اور کمزور ہوتے سماجی تعلقات اہم وجوہات میں شامل ہیں۔

‎ساپین لیبس کی جانب سے جاری کردہ گلوبل مائنڈ ہیلتھ رپورٹ میں بھارت سمیت 85 ممالک کے 25 لاکھ سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

‎سائنسدانوں نے مائنڈ ہیلتھ کیوٹینٹ نامی ایک پیمانہ استعمال کیا، جس کے ذریعے لوگوں کی ذہنی دباؤ سے نمٹنے، جذبات کو قابو میں رکھنے اور روزمرہ زندگی میں مؤثر طریقے سے کام کرنے کی صلاحیت کو جانچا جس سے مذکورہ بالا صورتحال سامنے آئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Next Article مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
نائجیرین انفلوئنسر 28 ملین ڈالر کی کوکین اسمگلنگ میں گرفتار
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی پولیس چیف تبدیل کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
ایپل کا یورپی یونین میں ایپ اسٹور فیسوں میں تبدیلی کا اعلان
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
یوٹیوب کے ویو میٹرکس میں تبدیلی: تخلیق کاروں میں تشویش کی لہر
Technology تازہ ترین
اگست 19, 2026
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
کراچی: پسند کی شادی کرنے والی خاتون قتل، شوہر کی حالت تشویشناک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
پی ٹی آئی عمران خان کے لیے این آر او کی متلاشی ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

شہر قائد میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

ڈنمارک میں تاریخ رقم، ماں سے بچے میں ایچ آئی وی منتقلی کا خاتمہ، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں آدھے ہارٹ اٹیک مریض 49 سال سے کم عمر، مقامی دوا مؤثر ثابت

By Fatima Nadeem
Health

ڈی ایچ کیو ڈی آئی خان میں 20 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کے خورد برد کا انکشاف ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?