MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ‎

Last updated: جولائی 26, 2025 8:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جان بچانےوالی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سےزائد اضافہ متوقع ہے،ادویات کی قیمتوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا۔

‎رواں سال مہنگائی کی شرح 4.49 فیصد تک رہی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شرح مہنگائی کے 70 فیصد تک ہوسکے گا،ڈریپ کے زیرکنٹرول ادویات کی قیمتیں3.14 فیصد تک بڑھیں گی،ادویات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ اگست یا ستمبر میں ہوگا،متعدد دواسازکمپنیوں نے قیمتیں بڑھانے کیلئے ڈریپ کو درخواستیں دے دیں۔

‎ہارڈشپ کیسز سےمتعلق وزیراعظم نے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے،بعض ادویات کی قیمتیں بین الوزارتی کمیٹی کی سفارشات کے تحت بڑھ سکیں گی،وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ دو ہفتے تک قیمتوں میں اضافہ سے متعلق وزیر اعظم کو سفارشات بھیج دیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زمان پارک کیس: شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری، عمران خان کو جیل سے طلبی کا حکم
Next Article پنجاب میں پانچواں مون سون اسپیل متحرک: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

چین: 15 سالہ لڑکی کے معدے سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا نکالا گیا ‎

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح، پاکستان پہلے نمبر پر

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں منکی پاکس کے 3 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

اوزیمپک چھوڑنے کے بعد صحت پر آنے والے ممکنہ اثرات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?