MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پشاور: امراضِ قلب کے ہسپتال سے کارڈیالوجی ڈسپوزیبلز چوری

Last updated: فروری 9, 2026 9:43 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎خیبر پختونخوا کے پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے لاکھوں روپے مالیت کے کارڈیالوجی ڈسپوزیبلز چوری ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

‎واقعے سے متعلق باقاعدہ ایف آئی آر کے اندراج کے لیے پولیس کو تحریری درخواست جمع کرائی گئی، ہسپتال انتظامیہ نے سرکاری املاک کے ضیاع پر اظہار تشویش کیا۔

‎مقدمہ متن میں لکھا گیا کہ چوری شدہ سامان میں اہم طبی ڈسپوزیبلز شامل ہیں، سی سی ٹی وی فوٹیج، انوینٹری ریکارڈ اور دیگر دستاویزی شواہد پولیس کے حوالے کر دیے گئے، ملزم مستقل سرکاری ملازم نہیں بلکہ کنٹریکٹ پر تعینات تھا۔

‎اِسی طرح واقعے میں دیگر افراد کی ممکنہ شمولیت کے پہلو پر بھی تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا، سرکاری طبی وسائل کی چوری کو عوامی مفاد کے خلاف سنگین جرم قرار دیا گیا۔

‎انتظامیہ نے پولیس سے ملزم کی فوری گرفتاری اور چوری شدہ سامان کی برآمدگی کی استدعا کی ہے جب کہ پولیس کی جانب سے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم، 4 کروڑ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل
Next Article یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں فلو (انفلوئنزا) کی شدت میں اضافہ: ماہرین صحت کی وارننگ

By Neha Ashraf
Health

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے مختلف ادویات کی فروخت روک دی

By Neha Ashraf
Health

میہڑ: گلے کے خطرناک وائرس نے مزید ایک بچہ جاں بحق ، تعداد 8 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ ٹیچنگ ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور کے اوقات کار پر عملدرآمد میں ناکام

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?