MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

میہڑ: گلے کے خطرناک وائرس نے مزید ایک بچہ جاں بحق ، تعداد 8 ہو گئی

Last updated: جنوری 31, 2026 11:57 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اندرون سندھ کے علاقے میہڑ میں گلے کے خطرناک وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔

‎گلے کے وائرس میں مبتلا میہڑ کا رہائشی 12 سالہ بچہ آصف علی جسکانی انتقال کر گیا، متوفی بچے کے والد کے مطابق چند دن قبل ان کے بیٹے کو گلے کا وائرس لاحق ہوا تھا، علاج کے لیے دادو کی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

‎ متاثرہ بچہ کئی دن علاج جاری رہا تاہم بچے کی حالت میں بہتری نہ آ سکی بعد ازاں اسے لاڑکانہ ریفر کیا گیا مگر وہاں بھی مناسب علاج نہ کیا گیا اور پھر کراچی ریفر کر دیا گیا، بچہ کراچی جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

‎یاد رہے میہڑ میں اس وائرس سے اب تک 8 معصوم بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپتال میں زیرِعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے
Next Article پاکستان میں شوگر کی نئی دوا متعارف کرا دی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت، انسولین سمیت 79 اہم ادویات غائب

By Neha Ashraf
ایبولا وبا کے اندر کی صورتحال
Health

ایبولا وبا کے اندر کی صورتحال

By Siraj Ahmed
برف جیسے ٹھنڈے پانی سے نہانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، نئی تحقیق
ArticleHealth

برف جیسے ٹھنڈے پانی سے نہانا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، نئی تحقیق

By Misbah Jogyat
ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط
Health

ڈی آر کانگو اور عالمی ادارۂ صحت کی اٹوری صوبے میں ایبولا وبا پر قابو پانے کے لیے شراکت داری مزید مضبوط

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?