MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا

Last updated: ستمبر 5, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا۔

‎سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ عوام کے تحفظ کے لیے تمام نجی اسپتال اور صحت کے ادارے اپنا کردار مؤثر انداز میں ادا کریں، اسپتالوں کو سیلاب کے پانی سے محفوظ رکھنےکے اقدامات کیے جائیں۔

‎کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ای آر، آئی سی یو، او ٹی کے لیے بجلی کے متبادل جنریٹر وغیرہ کا بندوبست کیا جائے، سیلاب کی صورتِ حال میں مریض کی بحافظت فوری منتقلی کو یقینی بنانے کے لیے انتظامات کیے جائیں۔

‎سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام اسپتالوں کو 24 گھنٹے عملے سمیت تیار رہنے کے لیے پابند کیا گیا ہے، سیلاب متاثرین کے لیے پہلے سے ہی اسپتالوں میں بیڈز مختص کیے جائیں۔

‎کمیشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیل سکتے ہیں جس پر قابو پانے کے لیے عملے کو فعال رکھا جائے، کیسز کو رپورٹ کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ حکام سے منظم رابطہ رکھا جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط
Next Article پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں "کلینکس آن بوٹس” کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 2 ادویات کو جعلی قرار دے کر ضبط کرنے کا حکم دے دیا

By Neha Ashraf
Health

شہری بخار، جسم درد اور گلے کے انفیکشن کی یہ دوائیں ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بچوں کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف حاصل نہ ہو سکا

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?