MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود بچوں کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف حاصل نہ ہو سکا

Last updated: جولائی 12, 2025 12:58 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

اسلام آباد: پاکستان ہر سال اربوں روپے ویکسینیشن پروگرام پر خرچ کرنے کے باوجود ابھی تک بچوں کی مکمل ویکسینیشن کا ہدف حاصل نہیں کر سکا۔

ڈائریکٹر جنرل امیونائزیشن ڈاکٹر صوفیہ کے مطابق، دنیا کے بڑے ہیلتھ پروگرامز بھی تاحال 100 فیصد ویکسینیشن کا ہدف حاصل نہیں کر پائے۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے چند سالوں میں ویکسینیشن کی شرح میں بہتری آئی ہے۔ "کچھ سال پہلے قومی اوسط 54 فیصد تھی، اب ہمارا ہدف 95 فیصد سے زائد ہے۔“

تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اسلام آباد اور پنجاب 90 فیصد کوریج کے ساتھ سرفہرست ہیں، سندھ 84 فیصد، خیبر پختونخوا 79 فیصد اور بلوچستان صرف 54 فیصد پر ہے۔

اسلام آباد کی ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رشیدہ سید نے کہا کہ مسلسل محنت اور سیاسی تعاون کی وجہ سے اسلام آباد نے 90 فیصد ہدف عبور کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد مکمل ہدف حاصل ہو جائے گا۔

وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرت نے کہا کہ پنجاب ہدف کے قریب ہے، لیکن خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔ "سندھ میں بہتری آ رہی ہے، لیکن جب تک تمام صوبے کم از کم 90 فیصد کوریج حاصل نہیں کرتے، بیماریوں پر قابو پانا مشکل رہے گا۔“

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باربی نے پہلی بار ٹائپ 1 ذیابیطس والی گڑیا متعارف کروا دی
Next Article کراچی: گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
ہند رجب اور غزہ کے طبی عملے کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی مجرمانہ تحقیقات کا آغاز
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
روبلوکس 'بلیو لاک اسکیبیڈی': اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
روبلوکس ‘بلیو لاک اسکیبیڈی’: اگست 2026 کے تازہ ترین ریڈیم کوڈز اور انعامات
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
مرکزی افریقی جمہوریہ: سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 20, 2026
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
کینیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ: ایکواڈور کے انٹیلی جنس چیف اور پانچ امریکی ہلاک
Aviation تازہ ترین
اگست 20, 2026
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
سری لنکا: منار کے اجتماعی قبرستان سے 582 ڈھانچے برآمد، بچوں کی باقیات بھی شامل
بریکنگ نیوز
اگست 20, 2026
'ڈم فونز' کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
‘ڈم فونز’ کی واپسی: اسمارٹ فونز سے تنگ صارفین کا سادہ زندگی کی طرف رجحان
Technology تازہ ترین
اگست 20, 2026

You Might Also Like

Health

موسمِ سرما کی آمد، وائرل انفیکشن کے خطرات سے کیسے بچا جائے؟

By Neha Ashraf
Health

آزاد جموں و کشمیر میں مزید 43 مریض ڈینگی وائرس کا شکار

By Neha Ashraf
Health

سکون آور اور دردکش ادویات سے متعلق ڈریپ کا اہم فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ناقص ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?