MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ،قومی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

Last updated: نومبر 20, 2025 12:33 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ ہے۔ قومی ادارہ صحت نے اسموگ  سےبچاؤ اور اقدامت کیلئےایڈوائزری جاری کردی ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ لاہورمیں فضائی الودگی سب سےزیادہ ہے، موسم سرما میں فضائی آلودگی "اسموگ” فروری تک انسانی صحت شدید متاثر کرسکتی ہے۔

‎قومی ادارہ صحت کی جاری ایڈوائزری کے مطابق فضا میں زہریلے مادے اورسردی مل کر نمونیےکی بیماری پھیلانے کا سبب بنےگی۔ سانس، دل کی بیماریوں سمیت کئی طرح کے بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بچوں، زیادہ عمر کے لوگوں اور پہلے سے بیمارافراد کو زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق لاہور، ملتان،گوجرانوالہ،راولپنڈی اور اسلام آباد کو اسموگ کے زیادہ خطرات ہیں۔

‎اسموگ سے صحت، معیشت اور معیار زندگی شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ایڈوائزری میں صحت کے شعبے،اتھارٹیز اور ماہرین کو اسموگ کے حوالے سے ضروری اقدامات کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نازش جہانگیر: "میں خود کو پاکستان کی کانگنا رناوت محسوس کرتی ہوں”
Next Article خبردار! یہ چند غلطیاں پانی کی بوتل میں جراثیم کی افزائش کا باعث بن سکتی ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

Health

اسپتال میں زیرِعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے

By Neha Ashraf
Health

پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرلیا ‎

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں کینسر کے علاج حوالے سے حکومت پنجاب اور جرمنی میں معاونت پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

بسنت: شہر بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?