MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Last updated: اپریل 5, 2026 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

گنگارام اسپتال لاہور میں گارڈ کی جانب سے خون کے نمونے لینے کے واقعہ پر ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر فرحان رشید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

‎انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوژن کے عملے کی  مبینہ غفلت ثابت ہونے پر کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق بلڈ بینک میں اسٹاف کی کمی اور  گارڈ کے طبی عمل میں ملوث ہونے پر فیصلہ کیا گیا۔

‎پروفیسر ڈاکٹر شبنم بشیر کو ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفییوژن کا ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے، محکمہ صحت پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نوجوانوں میں ذہنی امراض کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ ماہرین نے بتادیا
Next Article حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی
Health
اپریل 5, 2026
سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی
Health
اپریل 5, 2026
حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم
Health
اپریل 5, 2026
نوجوانوں میں ذہنی امراض کی بنیادی وجہ کیا ہے؟ ماہرین نے بتادیا
Health
اپریل 4, 2026
یورپ میں برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ، اطالوی حکام نے الرٹ جاری کردیا
Health
اپریل 4, 2026
ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ
Health
اپریل 4, 2026

You Might Also Like

Health

ایدھی فاؤنڈیشن کے فضائی ایمبولینس بیڑے میں تین طیارے شامل

By Fatima Nadeem
Health

آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزارتِ صحت کی طرف سے مقامی ویکسین پالیسی وزیراعظم کو ارسال

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین ،مرض ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہونے لگا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?