MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وفاقی وزارتِ صحت کی طرف سے مقامی ویکسین پالیسی وزیراعظم کو ارسال

Last updated: دسمبر 23, 2025 10:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی حکومت کی مقامی ویکسین پالیسی سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، وفاقی وزارتِ صحت نے مقامی ویکسین پالیسی وزیراعظم کو ارسال کر دی ہے۔

‎وزارتِ صحت کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مقامی ویکسین پالیسی پر جلد اجلاس طلب کریں گے، جس میں ماہرین سے مشاورت کے بعد پالیسی کو حتمی شکل دی جائے گی۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی کے تحت سال 2030 تک ہر قسم کی ویکسین مقامی سطح پر تیار کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اس اقدام سے مقامی فارماسیوٹیکل صنعت کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

‎دوسری جانب مقامی ویکسین کی تیاری کے نتیجے میں 2030 تک ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت متوقع ہے جب کہ بھارت اور چین پر ویکسین کے لیے انحصار بھی کم ہو جائے گا۔

‎وزارتِ صحت کے ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ سے منظوری کے بعد بچوں کی 13 ویکسینز سمیت دیگر کئی اقسام کی ویکسین مقامی طور پر تیار کی جا سکیں گی۔

‎واضح رہے کہ پاکستان اس وقت سالانہ 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کی ویکسین درآمد کرتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میو ہسپتال میں منکی پاکس کے 2 نئے مریضوں کی تصدیق
Next Article نازیا حسن کا ’آپ جیسا کوئی‘ پرینکا چوپڑا اور جوناس برادرز کے رقص سے یادوں کو تازہ کر گیا، ویڈیو وائرل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ہائی بلڈ پریشر کا شکار دس لاکھ مریضوں کی تلاش اور علاج کیلئے مہم کا آغاز

By Neha Ashraf
گرمیوں میں جلد کی دیکھ بھال: گرم موسم میں جلد کو صحت مند کیسے رکھیں
Health

گرمیوں میں جلد کی دیکھ بھال: گرم موسم میں جلد کو صحت مند کیسے رکھیں

By Misbah Jogyat
Health

خواتین میں دل کے امراض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر آرٹس کونسل آف پاکستان میں چوتھا کراچی کلائمٹ فیسٹیول منعقد

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?