MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎ملک بھر میں سیلاب سے مزید 16 مراکز صحت کو نقصان

Last updated: ستمبر 10, 2025 10:04 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سیلاب سے ملکی نظام صحت کو نقصان پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے، ذرائع نے کہا ہے کہ حکومت کو ہیلتھ اسٹرکچر کو نقصانات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں مزید 16 مراکز صحت کو نقصان پہنچا ہے۔

‎ذرائع وزارتِ صحت کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ مراکز صحت کی تعداد 120 تک پہنچ گئی، کے پی، سندھ، پنجاب، اور جی بی میں ہیلتھ اسٹرکچر متاثر ہوا ہے، پنجاب میں 28، سندھ میں 25، اور گلگت بلتستان میں 7 کو نقصان ہوا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق ملک بھر میں سیلاب سے 8 مراکز صحت مکمل تباہ ہوئے، جب کہ 112 کو جزوی نقصان پہنچا، کے پی، سندھ، پنجاب اور جی بی میں 8 مراکز مکمل تباہ ہو چکے ہیں، تباہ شدہ 8 مراکز مکمل غیر فعال ہیں۔

‎وزارت صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 3 مراکز صحت مکمل تباہ ہوئے ہیں، سندھ میں 2 ، جی بی میں 2، پنجاب میں 1 مرکز صحت مکمل تباہ ہوا ہے، پنجاب کے متاثرہ علاقوں میں 24 مراکز تک رسائی ممکن نہیں رہی، جس کی وجہ یہ ہے کہ سیلابی ریلوں سے سڑکیں ٹوٹ پھوٹ چکی ہیں۔

‎کے پی میں 32 لیڈی ہیلتھ ورکرز کے گھر مکمل تباہ ہوئے، جب کہ 28 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، سیلاب سے خیبرپختونخوا میں 60 مراکز کو نقصان پہنچا، گلگت بلتستان میں 2 مراکز مکمل تباہ ہوئے جب کہ 5 کو جزوی نقصان ہوا، اور تباہ شدہ 2 مراکز صحت غیر فعال ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بارش اور سیلاب; 910 اموات ،1044 افراد زخمی؛ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ سامنے آگئی
Next Article ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026

You Might Also Like

Health

روزانہ آم کھانے سے صحت کو ہونے والے حیرت انگیز فائدے کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

امرود میں کینسر سے لڑنے والا مالیکیول دریافت

By Neha Ashraf
Health

‎لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ، سپر فلو اور وائرل انفیکشنز میں تشویشناک اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?