MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور میں ٹیلی میڈیسن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

Last updated: نومبر 26, 2025 7:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے لاہور میں ٹیلی میڈیسن پائلٹ پراجیکٹ (telemedicine) شروع کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

‎وزیر صحت و آبادی پنجاب خواجہ عمران نذیر کی زیرصدارت اجلاس ہوا ، جس میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے 15 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی۔

‎بریفنگ میں بتایا گیا کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی صورت میں کال فون کی ہیلپ لائن میں تبدیل ہو جائے گی۔اس موقع پر خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ عوام گھر بیٹھے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی خدمات حاصل کر سکیں گے۔

‎بی ایچ یوز سمیت آر ایچ سی اور کلینک آن ویلز کو بھی ٹیلی میڈیسن سے لنک کیا جائے گا۔

‎

‎

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میٹ آفس نے برفباری کی سنسنی خیز پیش گوئیوں کی تردید کر دی
Next Article ملک میں خسرہ، روبیلا اور پولیو سے بچاؤ کی مہم 29نومبر تک جاری رہے گی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
سرخی: نیو اورلینز کی بندرگاہ کا ٹینکر حادثے پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد ہرجانے کا مقدمہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ہواوے نے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 8 کا ڈیزائن متعارف کرا دیا، تفصیلات تاحال خفیہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
پاکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 30 واں اجلاس اسلام آباد میں شروع
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

کشمور میں نامعلوم بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں

By Neha Ashraf
Health

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ

By Neha Ashraf
Health

‎2025 میں پی آئی سی پاکستان کے امراضِ قلب کے بڑے ہسپتالوں میں سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?