MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ

Last updated: جنوری 21, 2026 3:20 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ روٹری انٹرنیشنل نے پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کے لیے 9.9 ملین ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے حوالے کر دی گئی ہے۔

‎ڈبلیو ایچ او کے مطابق اس گرانٹ کے ذریعے پاکستان کے ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو مہمات چلائی جائیں گی، جن کے نتیجے میں ملک بھر میں تقریباً 27 ملین بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس امداد سے پاکستان میں انسداد پولیو کی سرگرمیوں کو مزید تقویت ملے گی۔

‎ترجمان ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ روٹری انٹرنیشنل عالمی سطح پر انسداد پولیو اتحاد کا بانی رکن ہے اور گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان کے انسداد پولیو پروگرام کا اہم شراکت دار رہا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام تین دہائیاں مکمل کر چکا ہے اور 1994 سے اب تک ملک میں پولیو کیسز میں 99.8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

‎ڈبلیو ایچ او کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ برس پاکستان میں پولیو وائرس کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جبکہ 1988 سے اب تک عالمی سطح پر پولیو کیسز میں 99.9 فیصد کمی آئی ہے۔ اس وقت دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون سے متاثرہ صرف دو ممالک پاکستان اور افغانستان ہیں۔

‎ترجمان کے مطابق روٹری انٹرنیشنل اب تک عالمی انسداد پولیو پروگرام کے لیے 3 ارب ڈالر فراہم کر چکا ہے، جن میں سے 500 ملین ڈالر پاکستان میں انسداد پولیو کی کوششوں کے لیے دیے جا چکے ہیں۔ روٹری انٹرنیشنل اور عالمی شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس پر اصولی اتفاق، سریاب تا کچلاک کے بعد مستونگ اور پشین تک توسیع کا فیصلہ
Next Article انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا نیا ریکارڈ، جدید کیمروں اور مشین سے 15 کامیاب آپریشنز

By Neha Ashraf
بارشوں کے بعد ڈینگی سے بچاؤ مہم میں تیزی، فومیگیشن اور سرویلنس بڑھا دی گئی
Health

بارشوں کے بعد ڈینگی سے بچاؤ مہم میں تیزی، فومیگیشن اور سرویلنس بڑھا دی گئی

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نمونیا کی بیماری کا دن منایا جا رہا ہے

By Neha Ashraf
جنوبی افریقہ میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا کے کیسز میں اضافہ
Health

جنوبی افریقہ میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا کے کیسز میں اضافہ

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?