MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق

Last updated: جنوری 22, 2026 12:11 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

انسانی دماغ زبان سے ادا کیے جانے والے الفاظ کو ایسے طریقہ کار سے سمجھتا ہے جو کہ ایڈوانسڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈلز سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔

‎یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع تحقیق میں ایک کہانی سننے والے افراد کی دماغی سرگرمیوں کو ریکارڈ کیا گیا۔

‎تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دماغی ردعمل اے آئی سسٹمز سے ملتا جلتا ہوتا ہے، خاص طور پر ان دماغی حصوں میں جو زبان سے جڑے ہوتے ہیں۔

‎تحقیق میں اelectrocorticography ریکارڈنگ کو استعمال کیا گیا جو ایسے افراد کی تھی جن کو 30 منٹ کا پوڈ کاسٹ سننے کی ہدایت کی گئی تھی۔محققین نے افراد کی دماغی سرگرمیوں کے مقام اور وقت کو زبان کا تجزیہ کرتے ہوئے ٹریک کیا۔

‎انہوں نے دریافت کیا کہ دماغی ایسے طریقہ کار پر عمل کرتا ہے جو کہ لارج لینگوئج ماڈلز جیسے جی پی ٹی 2 اور لاما 2 سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ جب ہم کسی فرد کی بات سنتے ہیں تو دماغ فوراً اس کا مطلب اخذ نہیں کرتا بلکہ ہر لفظ متعدد دماغی مراحل سے گزرتا ہے۔

‎ان مراحل میں یہ تجزیہ ایسے انداز سے ہوتا ہے جیسے اے آئی ماڈلز کسی زبان کا تجزیہ کرتے ہوئے کرتے ہیں۔

‎اے آئی ماڈلز ابتدا میں بنیادی الفظ پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جبکہ اس کے بعد تناظر، آہنگ اور دیگر مفہوم پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ انسانی دماغی سرگرمیاں بھی اسی طرح کام کرتی ہیں۔

‎محققین کے مطابق جس چیز نے ہمیں سب سے زیادہ حیران کیا وہ یہ ہے کہ دماغ کے کام کرنے کا انداز اے آئی ماڈلز سے کتنا زیادہ ملتا جلتا ہے، حالانکہ ان ماڈلز کو بالکل مختلف انداز سے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ تحقیق کے نتائج سے عندیہ ملا کہ اے آئی ٹیکنالوجی تحریر تیار کرنے سے ہٹ کر بھی کافی کچھ کرسکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ
Next Article ٹیچنگ ہسپتالوں کی آمدن مانیٹر کرنے کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎2025 کی آخری ملک گیر انسداد پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر ہو گی ‎

By Neha Ashraf
دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں؟
ArticleHealth

دل کے مریضوں کے لیے کون سی ورزشیں محفوظ ہیں؟

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان میں پہلی بار روبوٹک سرجری پر مبنی ویب سیریز کا پریمیئر لانچ

By Neha Ashraf
Health

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچے کے معدے سے ’پلاسٹک کا ہلک‘ نکال لیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?