MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کشمور میں نامعلوم بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں

Last updated: فروری 22, 2026 5:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ کے قصبے کشمور میں نامعلوم بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں۔

‎ذرائع کے مطابق گاؤں عطا محمد کھوسہ میں نامعلوم بیماری نمودار ہوئی جس سے ایک ہفتے میں چار معصوم جانیں ضائع ہوچکی ہیں،جب ایک خاندان کے دو بھائی کے انتقال کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔

‎جاں بحق بچوں میں ارشاد علی، عرفان علی سولنگی شامل ہیں جن کے ورثا کا کہنا ہے کہ دنوں بھائیوں کی 24 گھنٹوں کے اندر پراسرار بیماری سے موت ہوئی ہے۔

‎علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بچوں کا گلا خراب ہوتا ہے اور ایک ہی دن میں حالت بگڑ جاتی ہے، اب تک دیگر متاثرین میں صدام حسین اور سارا بی بی سولنگی بھی شامل ہیں۔

‎دوسری جانب محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ گاؤں میں پہنچ گئی جب کہ طبی ماہرین صورتِ حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الرجی، نزلہ اور زکام سے بچاؤ کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب
Next Article نہم و دہم امتحانات: نقل پر زیرو ٹالرنس کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

الٹرا وائلٹ شعاعیں سوزش کو بڑھا کر جلد کے کینسر کا سبب بنتی ہیں: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

‎وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز پر علاج کی بندش کا نوٹس

By Neha Ashraf
انسومنیا کا حل یا صحت کا ایک افسانہ؟ ‘ڈارک شاورنگ’ کی حقیقت
Health

انسومنیا کا حل یا صحت کا ایک افسانہ؟ ‘ڈارک شاورنگ’ کی حقیقت

By Misbah Jogyat
پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں کا بحران، صرف اسپتال بنانا کافی نہیں
Health

پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں کا بحران، صرف اسپتال بنانا کافی نہیں

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?