MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز پر علاج کی بندش کا نوٹس

Last updated: جنوری 14, 2026 3:36 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ بلوچستان نے بعض اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز پر علاج کی بندش کا نوٹس لے لیا ہے، سرفراز بگٹی نے رپورٹ طلب کرلی۔

‎بلوچستان کے چیف منسٹر میر سرفراز بگٹی نے ہیلتھ کارڈ پر علاج کی بندش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت اور ہیلتھ کارڈ پروگرام کے حکام سے فوری رپورٹ طلب کی ہے، وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیرصحت کو معاملہ فوری حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

‎وزیراعلیٰ بلوچستان نے حکم دیا کہ ہیلتھ کارڈ پر کسی مریض کا علاج رکنا نہیں چاہیے، سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے تمام اسپتالوں کے واجبات فوری ادا کرنے کی بھی ہدایت کی۔

‎خیال رہے کہ محکمہ صحت بلوچستان کے ہیلتھ کارڈ مد میں 5 ارب روپے سے زائد کی رقم جاری نہیں ہوسکی ہے، کراچی کے نجی اسپتالوں میں بلوچستان کے مریضوں کا علاج بندکردیا گیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق بلوچستان کے نجی اسپتالوں نے علاج بند کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت دیدی، بلوچستان ہیلتھ کارڈ اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا 6 ارب روپے کا مقروض ہے۔

‎محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ محکمہ خزانہ بلوچستان نے اب تک صرف ایک ارب روپے جاری کئے، 6 ماہ گزرنے کے باوجود تاحال بقایات 5 ارب روپے کی رقم ادا نہیں کی گئی۔

‎حکام کا کہنا ہے کہ جلد اسٹیٹ لائف انشورنس کو فنڈز جاری کردیے جائیں گے، بلوچستان کے نجی اسپتالوں نے علاج بند نہیں کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سردی بڑھنے سے سانس کے امراض میں اضافہ
Next Article پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: شدید گرمی اور مضر صحت پھلوں کے استعمال سے فوڈ پوائزننگ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
پی سی آر ڈبلیو آر نے 29 بوتل بند پانی کے برانڈز انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیے
Health

پی سی آر ڈبلیو آر نے 29 بوتل بند پانی کے برانڈز انسانی استعمال کے لیے غیر محفوظ قرار دے دیے

By Yamna Shahid
Health

کینسر ہونے سے قبل ہی تشخیص کرنے والا ڈی این اے ٹیسٹ تیار

By Neha Ashraf
Health

دل کی بیماری سے بچاؤ کیلئے انڈے کی مناسب مقدار فائدہ مند، نئی تحقیق سامنے آگئی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?