MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف

Last updated: جنوری 14, 2026 3:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کی تشخیصی کٹس کی خریداری میں بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،سرکاری خزانے کومہنگی  کٹس کی خریداری میں 7 کروڑ 58 لاکھ کا بھاری نقصان کواٹھانا پڑا۔

‎آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی 2024-25 کی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے، رپورٹ کے مطابق ڈی جی ہیلتھ آفس نے کٹس کی خریداری کیلئے 220 ملین کا تخمینہ لگایا،محکمہ صحت کاتخمینہ فرم کی جانب سے دی قیمت سے بھی 44 فیصد زیادہ تھا،اشتہارکے جواب میں4 کمپنیوں نے بولیاں دیں صرف ایک فرم کواہل قرار دیا گیا۔

‎رپورٹ کےمطابق صرف ایک کمپنی کواہل قرار دینےسےمقابلے کی فضا ختم کردی گئی،لیڈی ولنگڈن اسپتال نے 39 فیصد کم قیمت پر یہی کٹس خریدیں،کٹس کی خریداری 2023 میں کی گئی،قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔

‎ رپورٹ میں کہاگیا کہ قیمتیں وفاقی حکومت کے ڈرگ ایکٹ کے مقرر کردہ ریٹ سے زیادہ،ایکٹ خلاف ورزی ہوئی،محکمہ صحت پنجاب کے کمزور نگرانی اور مالیاتی کنٹرول کی غفلت سے نقصان ہوا، 19 ستمبر 2024 کو انکوائری کا حکم دیا گیا تاحال محکمہ صحت نے کوئی رپورٹ جمع نہ کرائی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ‎وزیراعلیٰ بلوچستان کا اسپتالوں میں ہیلتھ کارڈز پر علاج کی بندش کا نوٹس
Next Article لاہور میں سردی بڑھتے ہی میو اسپتال آنیوالے مریضوں میں اضافہ ہوگیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

Health

تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری

By Neha Ashraf
Health

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خطرناک عالمی وبا کے خاتمے کا اعلان کر دیا

By Neha Ashraf
Health

صحت کے منصوبوں کے لیے 14 ارب روپے سے زائد رقم مختص

By Neha Ashraf
Health

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا بڑھتا ہوا خطرہ، احتیاط کیسے کی جائے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?