MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں منکی پاکس بے قابو؛ قومی ادارہ صحت کا الرٹ جاری

Last updated: جنوری 4, 2026 10:17 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے کیسزپر قومی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیا۔

‎ قومی ادارہ صحت نے تمام صوبوں کو فوری اور مکمل رپورٹنگ کی ہدایت کرتے ہوئے منکی پاکس کیسز کی تفصیلات بروقت فراہم کرنا لازمی قرار دے دیا۔

‎وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں ایم پاکس کے 57 کیسز اور ایک ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، پنجاب میں ایم پاکس کے 23، خیبرپختونخوا میں 22 کیسز اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔اسلام آباد میں 6، سندھ میں 3، آزاد کشمیر میں 2اور بلوچستان میں ایک کیس رپورٹ ہواجبکہ گلگت بلتستان سے ایم پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

‎وزارت صحت کی دستاویز کے مطابق مریضوں کا ڈیٹا بین الاقوامی صحت ضوابط کے تحت طلب کیا گیا ہے، کانٹیکٹ ٹریسنگ اور ہسپتال ڈیٹا بھی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‎ دستاویز کے مطابق قومی ادارہ صحت نے ایم پاکس وائرس کی جینیاتی سیکوینسنگ لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سیکوینسنگ سے ایم پاکس وائرس کی قسم اور پھیلاؤ واضح ہو گا،صوبائی عدم تعاون کی صورت میں قومی نگرانی اور عالمی ساکھ متاثر ہو گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عرفان جونیجو نے کافی آؤٹ لیٹ ’ڈرنک لوپ‘ کا آغاز کر دیا
Next Article کراچی: بچوں کے حفاظتی ٹیکے پروگرام میں لڑکیوں کیلئے ایچ پی وی ویکسین بھی شامل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ مرکز افتتاح کردیا
Health

مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ مرکز افتتاح کردیا

By Yamna Shahid
Health

‎پاکستان کا نظام صحت خود بیمار ہے اور ہر سال آبادی میں 61 لاکھ کا اضافہ ہو جاتا ہے، وزیر صحت

By Neha Ashraf
جمہوریہ کانگو میں ایبولا کے مہلک ترین پھیلاؤ کے خلاف ویکسینیشن کا آغاز
Healthتازہ ترین

جمہوریہ کانگو میں ایبولا کے مہلک ترین پھیلاؤ کے خلاف ویکسینیشن کا آغاز

By Haris Ali
Health

دل کا دورہ پڑنے سے 48 گھنٹے پہلے جسم کیا وارننگ دیتا ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?