MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بارش اور سیلاب; 910 اموات ،1044 افراد زخمی؛ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ سامنے آگئی

Last updated: ستمبر 10, 2025 10:01 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

عالمی ادارہ صحت نے  پاکستان میں مون سون اور سیلاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

‎عالمی ادارہ صحت رپورٹ 26 جون سے 7 ستمبر 2025 تک کے اعدادوشمار پر مشتمل ہے ،عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں  مون سون اور سیلاب کے باعث 910 اموات ہوئیں، بارش اور سیلاب سے 1044 افراد زخمی ہوئے، بارشوں اور سیلاب سے 7850 مکانات کو نقصان پہنچا، بارشوں اور سیلاب سے 1945 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔

‎مرنے والوں میں 520 مرد 149 خواتین جبکہ 241 بچے ہیں، زخمیوں ہونے والے میں 444 مرد، 285 خواتین،315 بچے ہیں، سیلاب اور بارشوں سے 6180 مویشی ہلاک ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سے بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا، شام تک ہلکی بارش کا امکان
Next Article ‎ملک بھر میں سیلاب سے مزید 16 مراکز صحت کو نقصان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے
pakistan
جولائی 1, 2026
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
میگھن مارکل کو ٹریڈ مارک کے معاملے میں ایک اور دھچکا
Lifestyle
جولائی 1, 2026
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
اقوام متحدہ کی رپورٹ: مصنوعی ذہانت کے بے شمار فوائد، مگر بڑے خطرات بھی موجود
World
جولائی 1, 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی – یکم جولائی 2026
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
ٹرمپ نے کرپٹو منصوبوں سے 1.4 ارب ڈالر سے زائد آمدن ظاہر کر دی
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

سعودی عرب میں تمام ملکی و غیر ملکی ملازمین کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار؛ فیل ہونے والوں پر پابندی کے نئے قوانین جاری
Health

سعودی عرب میں تمام ملکی و غیر ملکی ملازمین کے لیے میڈیکل فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار؛ فیل ہونے والوں پر پابندی کے نئے قوانین جاری

By Yamna Shahid
Health

سندھ میں ڈینگی کے مزید 113 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

By Neha Ashraf
عیدالاضحیٰ سے قبل محکمہ لائیو اسٹاک کی کانگو وائرس سے بچاؤ کی ہدایت جاری
Health

عیدالاضحیٰ سے قبل محکمہ لائیو اسٹاک کی کانگو وائرس سے بچاؤ کی ہدایت جاری

By Misbah Jogyat
بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی
Health

بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?