MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

Last updated: اپریل 7, 2026 12:18 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎رپورٹ کے مطابق ملک کے 54 فیصد ایڈز مریض صرف پنجاب سے سامنے آئے جن میں سے 29 فیصد مریض علاج سے محروم ہیں۔

‎رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں 84 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ ہیں جن میں سے پنجاب میں 32 ہزار سے زائد مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ 13 ہزار سے زائد مریض علاج نہیں کروا رہے ان میں 31 ہزار مرد، 9 ہزار سے زائد خواتین اور 2 ہزار 500 سے زائد خواجہ سرا ایڈز سے متاثر ہیں۔

‎رپورٹ میں بچوں میں ایڈز کے پھیلاؤ کا خطرناک انکشاف بھی ہوا ہے جن میں 14 سال سے کم عمر 1900 سے زائد بچے متاثر ہیں ایک ہزار سے زائد لڑکے اور 900 لڑکیاں ایڈز کا شکار ہیں اور پنجاب میں 37 فیصد متاثرہ بچے علاج سے محروم ہیں۔

‎پنجاب بھر میں لاہور میں سب سے زیادہ متاثرہیں 10 ہزار سے زائد کیسز، فیصل آباد میں 5 ہزار، ملتان میں 3 ہزار سے زائد مریض، سرگودھا، گجرات میں 2800 سے زائد اور ننکانہ صاحب میں 2 ہزار سے زائد افراد ایڈز کا شکار ہوئے ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ ایڈز مریضوں کئ تعداد تین لاکھ سے زائد ہے، بڑے شہروں میں غیر رجسٹرڈ کلینکس، ہائی رسک گروپس اور تیزی سے بڑھتی آبادی وائرس کے پھیلاؤ کو مزید تیز کر رہی ہے پنجاب میں بڑھتے کیسز کی بڑی وجوہات میں غیر محفوظ انجیکشنز، جگہ جگہ نشے کے پوائنٹ ، ناقص بلڈ سکریننگ، عطائی ڈاکٹرز اور صحت کے شعبے کی کمزور نگرانی شامل ہیں۔

‎انہوں نے مزید بتایا سماجی بدنامی کے باعث بڑی تعداد میں افراد ٹیسٹنگ سے گریز کرتے ہیں جس سے وائرس خاموشی سے پھیل رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منکی پاکس اور خسرہ پھیلنے لگا، 7 بچے موت کے منہ میں‌ چلے گئے
Next Article پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جارہا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

گلگت بلتستان: آلودہ پانی پینے کے سبب ہسپتال پہنچنے والوں کی تعداد  ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد، اسپتالوں، مراکز صحت میں ڈیجیٹل نظام فعال

By Neha Ashraf
Health

طبی شعبے میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?