MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جارہا ہے

Last updated: اپریل 7, 2026 12:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحت کا دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد عوام میں صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینا ہے۔

‎صحت صرف بیماری سے پاک ہونے کا نام نہیں بلکہ یہ جسمانی، ذہنی اور سماجی طور پر مکمل تندرستی کا نام ہے، پاکستان بھر میں صحت کا عالمی دن ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ 7اپریل کو منایا جاتا ہے، صحت کا عالمی دن سب سے پہلے 1950ء میں منایا گیا تھا۔

‎1948ء میں عالمی ادارہ صحت کے ذیلی ادارے ہیلتھ اسمبلي نے ہر سال 7اپریل کو صحت کا عالمی دن منانے کی منظوری دی، جس کے بعد دنيا بھر میں 7اپریل کو ’’ورلڈ ہیلتھ ڈے‘‘ منایا جاتا ہے۔

‎وزارت صحت، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، طبی تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے، شہریوں کو صحت مند زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں بارے آگاہی دی جاتی ہے۔

‎دورِ حاضر میں عالمی نظام صحت کو کثیر جہتی پیچیدگیوں کا سامنا ہے، وسائل کی کمی، تحقیقی شعبے میں عدم صلاحیت اور گورننس کے مسائل نے صحت کے مسائل کو مزید گمبھیر بنا دیا ہے۔

‎ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اقوام متحدہ کا ایک ذیلی ادارہ ہے، جس کی ذمہ داریوں میں عالمی سطح پر صحت کے نظام میں بہتری لانا اور اصلاحات متعارف کرانا شامل ہے۔

‎لوگوں کے لئے شدید بیماریوں سے لڑنے کے امکان سے تناؤ محسوس کرنا فطری ہے، نتیجے کے طور پر لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو صحت کے بحران کا سامنا ہے، اگرچہ زیادہ تر لوگ جسمانی بیماریوں کی علامات اور علاج کے اختیارات کو جانتے ہیں، لیکن بہت سے لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ اپنی صحت کا خیال کیسے رکھا جائے۔

‎پاکستان میں ہر سال ہزاروں بچے پینے کا صاف پانی میسر نہ ہونے اور غذائی قلت کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، صحت کے موضوع پر ملک میں بے پناہ آگاہی کی ضرورت ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ، 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
Next Article سندھ میں جان لیوا بیماری سے 7 بچوں کی اموات
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

By Neha Ashraf
دل کی صحت کے لیے بہترین غذائیں
ArticleHealth

دل کی صحت کے لیے بہترین غذائیں

By Misbah Jogyat
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?