MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گلوٹاتھائیون سپلیمنٹ: صحت کیلئے مفید یا محض دعویٰ؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

Last updated: مارچ 19, 2026 4:40 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

گلوٹاتھائیون ایک قدرتی مادہ ہے جو جسم میں موجود 3 امینو ایسڈز گلائسین، سسٹین اور گلوٹامک ایسڈ سے بنتا ہے۔

‎یہ جگر میں تیار ہوتا ہے اور جسم میں ٹشوز کی مرمت، کیمیائی مادوں اور پروٹین کی تیاری اور مدافعتی نظام کی کارکردگی میں کردار ادا کرتا ہے۔

‎طبی ماہرین کے مطابق لوگ گلوٹاتھائیون کو بڑھتی عمر کے اثرات کم کرنے، جِلد کو شفاف اور چمکدار بنانے، جگر اور دل کی بیماریوں سمیت مختلف مسائل کے لیے استعمال کرتے ہیں تاہم ان مقاصد کے لیے اس کے مؤثر ہونے کے واضح سائنسی شواہد موجود نہیں ہیں۔

‎ممکنہ فائدہ کہاں ثابت ہوا؟

‎محققین کے مطابق گلوٹاتھائیون صرف ایک مخصوص صورت میں کچھ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ کینسر کی دوا سس پلاٹن سے ہونے والے اعصابی نقصان کو کم کرنے کے لیے جب اسے انجیکشن (آئی وی) کے ذریعے دیا جائے تو یہ کچھ مریضوں میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، یہ طریقہ صرف طبی ماہر کی نگرانی میں ہی ممکن ہے۔

‎مضر اثرات اور احتیاط:

‎گلوٹاتھائیون کو سپلیمنٹس کی شکل میں روزانہ 500 ملی گرام کی مقدار میں صرف 2 ماہ تک استعمال کو ممکنہ طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے مگر اس کے ضمنی اثرات پر معلومات محدود ہیں۔

‎سانس کے ذریعے استعمال بھی ممکنہ طور پر محفوظ بتایا گیا ہے لیکن مکمل تحقیق دستیاب نہیں۔ اسے براہ راست جِلد پر لگانے سے بعض افراد میں خارش یا الرجی ہو سکتی ہے۔

‎کن افراد کو احتیاط کرنی چاہیے؟

‎حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اس کے استعمال سے گریز کریں کیونکہ اس کے حوالے سے حفاظت سے متعلق معلومات ناکافی ہیں۔

‎دمے کے مریض گلوٹاتھائیون کو سانس کے ذریعے استعمال نہ کریں، کیونکہ اس سے دمے کی علامات بڑھ سکتی ہیں۔

‎گلوٹاتھائیون کے شاٹس پینے کے نتیجے میں بلڈ پریشر اچانک بہت کم بھی ہو سکتا ہے اس لیے احتیاط ضروری ہے۔

‎خوراک اور مقدار:

‎طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گلوٹاتھائیون کی مناسب مقدار کے بارے میں قابلِ اعتماد سائنسی رہنمائی موجود نہیں، قدرتی سپلیمنٹس ہمیشہ محفوظ نہیں ہوتے اس لیے استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت سے متعلق بڑے دعوؤں کے باوجود گلوٹاتھائیون کے فوائد کے حق میں مضبوط سائنسی ثبوت محدود ہیں، اس لیے ماہرین بغیر طبی مشورے کے اس کے استعمال سے احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں 12سال گزرنے کے باوجود تھیلیسیمیا ایکٹ پر عمل درآمد نہیں ہوسکا
Next Article تمباکو نوشی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

‎بھارتی فارما کمپنی کے کف سیرپ پینے سے 8 بچوں کی جان چلی گئی

By Neha Ashraf
Health

پولیو کا خاتمہ محض ایک پروگرام نہیں بلکہ قومی مشن ہے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس کے تقرر و تبادلے

By Neha Ashraf
Health

10 ادویات کے استعمال پر پابندی، پنجاب بھرکے فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو الرٹ جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?