MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس کے تقرر و تبادلے

Last updated: فروری 10, 2026 9:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت نے پنجاب میں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس کے تقرر و تبادلے کر دیئے، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

‎پروفیسر ڈاکٹر حفیظ معین الدین جناح ہسپتال لاہور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر، پروفیسر محسن شاہ کو ایم ایس کے عہدے سے ہٹا کر پی ایم او جناح ہسپتال خالی سیٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمان کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈاکٹر اعجاز احمد بٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کے ایم ایس مقرر ہو گئے۔

‎ڈاکٹر مامون اکبر قریشی کو میاں منشی ڈی ایچ کیو ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹر رانا خرم آفتاب کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بنا دیا گیا۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر کامران آصف چلڈرن ہسپتال ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر جبکہ ڈاکٹر سعود افضل عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کے ایم ایس تعینات ہو گئے۔

‎ڈاکٹر فیصل وحید ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال، ڈاکٹر سید فخر عباس شاہ نشتر ٹو ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مقرر، ڈاکٹر امتیاز احمد رانا گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس تعینات ہو گئے۔

‎محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے تقرریاں PCS ایکٹ 1974 کے تحت کی گئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا
Next Article کراچی؛ شوگر کے مریضوں کی ٹانگیں کٹنے سے بچانے کے لیے جدید ویسکولر ہائبرڈ سوئیٹ قائم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل بنانے کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

بچوں کے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج سے زیادہ تر کیسز مکمل طور پر قابل علاج قرار

By Neha Ashraf
آنتوں کی صحت بہتر بنانے کے لیے فائبر کس وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہے؟
Health

آنتوں کی صحت بہتر بنانے کے لیے فائبر کس وقت کھانا زیادہ فائدہ مند ہے؟

By Misbah Jogyat
Health

برطانیہ میں نئی کوویڈ اقسام کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?