MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان کو انسداد سرویکل کینسر ویکسین کی سپلائی مکمل

Last updated: ستمبر 11, 2025 9:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کو انسداد سرویکل کینسر ویکسین کی سپلائی مکمل کر لی گئی۔

‎ذرائع کے مطابق پاکستان کو ایچ پی وی ویکسین کی آخری کھیپ موصول ہوگئی، یونیسیف نے ایچ پی وی ویکسین کی 1 کروڑ 30 لاکھ ڈوزز سپلائی کی ہیں۔

‎اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے پاکستان کو اعشاریہ 3 ایم ایل کی سرنجز بھی سپلائی کی ہیں، اس نے اسلام آباد کو 1 کروڑ 30 لاکھ سرنجز بھی سپلائی کی ہیں۔

‎ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کو ملنے والی ایچ پی وی ویکسین اور سرنجز کی مالیت 10 ارب روپے ہے جو عالمی ڈونر گاوی نے عطیہ کی ہیں، انسداد سرویکل کینسر ویکسی نیشن مہم 15 سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔

‎مزید بتایا گیا کہ انسداد ایچ پی وی مہم پنجاب، سندھ، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں چلے گی، 9 تا 14 سالہ بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین کی ایک ڈوز لگائی جائے گی۔

‎محکمہ صحت کی ٹیمز سرکاری اور نجی اسکولوں میں ایچ پی وی ویکسین لگائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: جناح ہسپتال کے تھرڈفلور پر فالس سیلنگ گر گئی
Next Article امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ میں قاتلانہ حملے میں ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور: پنجاب حکومت کا غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا ایکشن

By Neha Ashraf
Health

ایک بڑے طبی مطالعے کے مطابق چھاتی کی جدید امیجنگ تکنیک ڈیجیٹل بریسٹ ٹوموسنتھیسس سے ان خواتین میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے

By Syed Jarri Abbas
Health

یو ایچ ایس نے بی ایس الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں داخلے کی شرط نرم کر دی

By Syed Jarri Abbas
Health

سنگین بے ضابطگیاں، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بھرتیوں کا عمل تعطل کا شکار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?