MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: پنجاب حکومت کا غیر معیاری ادویات کے خلاف بڑا ایکشن

Last updated: فروری 18, 2026 12:27 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب حکومت نے غیر معیاری ادویات کیخلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے دو ادویات مارکیٹ سے واپس لینے کا حکم دے دیا۔

‎محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق سیٹریزین 10mg ٹیبلٹ اور آئیورمیکٹن انجیکشن ری کال کرنے کا نوٹس جاری کردیا، غیر معیاری ہونے پر انسانی اور ویٹرنری ادویات پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

‎ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے ادویات کو صحت کے لیے مضر قرار دے دیا اور ہدایت جاری کیں کہ دوا ساز کمپنیوں کو فوری طور پر متعلقہ بیچ واپس لیں جبکہ محکمہ صحت نے میڈیکل سٹورز اور فارمیسیز کو ادویات کی فروخت فوری بند کرنے کا بھی حکم جاری کردیا۔

‎محکمہ صحت نے ہدایت جاری کیں کہ عوام مشکوک بیچ استعمال نہ کریں، غیر معیاری ادویات کے استعمال سے مضر اثرات کا خدشہ ہے تاہم ڈرگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف سخت نگرانی کا فیصلہ کرتے ہوئے کارروائیاں مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں بنیادی مرکز صحت میں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح
Next Article پاکستان میں کینسر اور جگر کے علاج کے شعبے میں اہم پیشرفت، پہلی روبوٹک وہپل سرجری کامیابی سے انجام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

بھارت میں نیپاہ وائرس سے ایک اور ہلاکت کی تصدیق

By Neha Ashraf
سی سی ایچ ایف: ’ناک سے خون بہنے والے بخار‘ نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث نئی سرحدوں تک رسائی حاصل کر لی
Health

سی سی ایچ ایف: ’ناک سے خون بہنے والے بخار‘ نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث نئی سرحدوں تک رسائی حاصل کر لی

By Misbah Jogyat
Health

‎50 فیصد دواؤں کی قیمتیں طے کرنے کا اختیار کمپنیوں کو مل گیا

By Neha Ashraf
Health

پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ، وزیراعظم نے وزرائے اعلیٰ کا اجلاس طلب کرلیا ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?