MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صحت کارڈ پلس میں مزید چار پیچیدہ بیماریوں کا مہنگا علاج بھی شامل کردیا گیا

Last updated: مئی 31, 2025 1:30 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پلس پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے چار مزید پیچیدہ اور مہنگے علاج مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب جگر، گردے اور بون میرو کی پیوند کاری کے ساتھ ساتھ آلۂ سماعت کی تنصیب کا علاج بھی صحت کارڈ کے تحت بالکل مفت ہوگا۔

‎مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے عوامی فلاح کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مردان سے او پی ڈی خدمات کا پائلٹ پراجیکٹ بھی جلد شروع کیا جا رہا ہے۔

‎صحت کارڈ پلس کے ذریعے خیبر پختونخوا کے ایک کروڑ چھ لاکھ افراد کو مفت طبی سہولیات دی جا رہی ہیں، جبکہ اب تک 42 لاکھ سے زائد افراد اس سہولت سے فائدہ اٹھا چکے ہیں، جس پر 128 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں۔

‎بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے 753 اسپتال صحت کارڈ پینل پر موجود ہیں، جہاں خیبر پختونخوا کے عوام کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین کے وژن کے مطابق صحت کی دیگر سہولیات بھی جلد پروگرام میں شامل کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ⸻ 🇵🇰 پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے T20 میں 57 رنز سے شکست دی، سیریز پر قبضہ
Next Article تین روزہ کراچی ورکشاپ اختتام پذیر، سندھ بھر میں بہتر امتحانات کا عزم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسلام آباد میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں پولیو وائرس کے وار جاری ، ایک اور کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

زیادہ تر مریض جینیاتی کولیسٹرول کے خطرات سے ناواقف

By Neha Ashraf
Health

سعودی وفد کی وفاقی وزیر صحت اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے حکام سے ملاقات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?