MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

امریکا: سائنسدانوں نے ڈیمنشیا کے خطرے کی پیش گوئی 25 برس قبل کرنیوالا خون ٹیسٹ ڈیولپ کرلیا ‎

Last updated: مارچ 12, 2026 12:12 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

امریکی سائنسدانوں نے خون کا ایک ایسا ٹیسٹ ڈیولپ کیا ہے، جو کسی خاتون میں ڈیمنشیا (ذہنی صلاحیتوں میں کمی اور نسیان) کے خطرے کی پیشگوئی علامات ظاہر ہونے سے 25 سال قبل کر سکتا ہے۔

‎محققین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت اس بیماری کی تشخیص اور علاج کے طریقوں میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہے۔

‎اس تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ ایک خاص پروٹین کی زیادہ مقدار جو عام طور پر الزائمر کی بیماری میں دماغ میں ہونے والی تبدیلیوں سے منسلک ہوتی ہے، اس کا صحت مند خواتین میں مستقبل میں ذہنی صلاحیتوں میں کمی کے خطرے سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔

‎یہ دریافت ڈاکٹروں کو اس قابل بنا سکتی ہے کہ وہ علامات ظاہر ہونے سے کئی دہائیاں پہلے ہی خطرے سے دوچار خواتین کی شناخت کر سکیں، جس سے ابتدائی نگرانی اور احتیاطی حکمت عملیوں کا راستہ کھل سکتا ہے۔

‎اس تحقیق کے آغاز میں تمام شریک خواتین ذہنی طور پر صحت مند تھیں، اس تحقیقی ٹیم کے مرکزی مصنف اور یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیگو کے پروفیسر علاوالدین شاداب ہیں۔

‎انہوں نے کہا کہ اتنا طویل وقت ہمیں یہ موقع دیتا ہے کہ ہم پہلے سے احتیاطی اقدامات اور ہدف کی نگرانی شروع کر سکیں، بجائے اس کے کہ انتظار کیا جائے جب یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی کو متاثر کرنا شروع کر دیں۔

‎یہ طریقہ کار موجودہ تشخیصی طریقوں سے کافی مختلف ہوگا، کیونکہ موجودہ دور میں زیادہ تر تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب یادداشت میں واضح کمی اور دیگر علامات ظاہر ہو چکی ہوتی ہیں۔

‎سائسندانوں کی یہ تحقیقی رپورٹ طبی جریدے جے اے ایم اے نیٹ ورک اوپن میں شائع ہوئی ہے۔

‎اس تحقیق میں 2,766 خواتین کو شامل کیا گیا، جن کی عمر 65 سے 79 سال کے درمیان تھی، یہ خواتین وومینز ہیلتھ اینیشیٹو میموری اسٹڈی کا حصہ تھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
Next Article مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ٹیچر کا انتقال، ماہر امراضِ قلب نے ہارٹ اٹیک کی وجوہات بتا دی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں 1 کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار: عالمی ادارہ صحت

By Neha Ashraf
Health

الزائمر کی ادویات پر نئی بحث: کیا فائدہ واقعی اتنا کم ہے؟

By Amna Iqbal
Health

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?