MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ٹیچر کا انتقال، ماہر امراضِ قلب نے ہارٹ اٹیک کی وجوہات بتا دی

Last updated: جولائی 2, 2025 9:37 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لیکچر کے دوران ٹیچر کے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کے واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے پر ماہرین طب اور سوشل میڈیا صارفین نے نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

‎کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر اکرم نے ٹیچر کے ہارٹ اٹیک کی وجوہات بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی اچانک ہارٹ اٹیک سے موت ہونا ہزار میں سے ایک واقعہ ہوتا ہے ٹیچر نیاز احمد کو اچانک ہارٹ اٹیک ہونا 2 وجوہات کی بنا پر ہوا۔

‎ٹیچر نیاز احمد کی فیملی کی امراض قلب کی ہسٹری موجود ہے اور دوسری وجہ دل کی شریانوں کی تنگی سے کلاٹ آکر شریان میں پھنس گیا ہو۔

‎ڈاکٹرزبیر نے کہا کہ ٹیچر کو ہارٹ اٹیک کے فوری بعد سی پی آر دینے سے زندگی بچائی جا سکتی تھی ہمیں بچوں اور اساتذہ کو سی پی آرکی ٹریننگ دینا ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا 7.41 روپے فی یونٹ بجلی ریلیف پیکیج ختم کرنے کا فیصلہ
Next Article سوات دریا کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن آج دوبارہ شروع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

وبائی امراض اور عوامی غم و غصہ: ایک خطرناک سماجی تعلق
Healthتازہ ترین

وبائی امراض اور عوامی غم و غصہ: ایک خطرناک سماجی تعلق

By Haris Ali
Health

وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کی ہدایت پر خواتین قیدیوں کے لیے بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار

By Neha Ashraf
امریکہ نے یونیسیف، گاوی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے لیے امداد بحال کر دی
Healthتازہ ترین

امریکہ نے یونیسیف، گاوی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے لیے امداد بحال کر دی

By Haris Ali
Health

پنجاب میں انٹر اویسکولر سرجری کی جدید تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?