MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

Last updated: مارچ 11, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں ادویات کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جبکہ ادویات کی عالمی سپلائی میں ممکنہ تعطل کے پیش نظر ڈریپ نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

‎جاری کردہ ایڈوائزری میں فارما کمپنیوں کو خام مال اور تیار ادویات کا مناسب بفر اسٹاک رکھنے اور سرکاری اداروں کو ترجیحی بنیادوں پر ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ادویات کی عالمی سپلائی میں ممکنہ تعطل کے پیش نظر فارما کمپنیوں کو خام مال کے ایک ہی سپلائر پر انحصار کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‎ڈریپ کے مطابق کمپنیوں کو ادویات کے خام مال اور پیکنگ میٹریل کے لیے متعدد ذرائع اختیار کرنے چاہئیں تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورت حال میں سپلائی متاثر نہ ہو۔ ایڈوائزری میں فارما کمپنیوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ خام مال اور تیار شدہ ادویات کا مناسب بفر اسٹاک رکھیں اور شپنگ میں تاخیر یا دیگر غیر متوقع حالات سے نمٹنے کے لیے اضافی ذخیرہ بھی برقرار رکھیں۔

‎ڈریپ کی جانب سے کمپنیوں کو سپلائی کی راہ میں رکاوٹوں کا جائزہ لینے اور متبادل منصوبہ بندی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق ادویات کی مصنوعات کی نقل و حرکت کی مؤثر مانیٹرنگ کی جائے اور طلب کا درست اندازہ لگایا جائے تاکہ ملک میں ادویات کی دستیابی برقرار رکھی جا سکے۔

‎ڈریپ نے واضح کیا ہے کہ ذخیرہ اندوزی، بلیک مارکیٹنگ اور مصنوعی قلت سے بچاؤ کے لیے مؤثر نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ فارما کمپنیوں کو سرکاری اداروں کو ترجیحی بنیادوں پر ادویات کی فراہمی جاری رکھنے اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے
Next Article امریکا: سائنسدانوں نے ڈیمنشیا کے خطرے کی پیش گوئی 25 برس قبل کرنیوالا خون ٹیسٹ ڈیولپ کرلیا ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

عمومی وائرل انفیکشن بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں

By Neha Ashraf
Health

یو اے ای میں آنکھوں کی بیماری بڑھنے لگی، ماہرین نے خبردار کردیا

By Neha Ashraf
Health

نوابشاہ: ایچ آئی وی کے 100 سے زائد کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?