MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف

Last updated: مارچ 26, 2026 12:41 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں پہلی بار بچوں میں دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی۔

‎کراچی میں بچوں کے دل کے امراض کے علاج کیلئے اب سرکاری اسپتال میں بھی خصوصی سہولت موجود ہے جبکہ بچوں میں دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کا جدید علاج بھی شروع ہو گیا ہے تاہم این آئی سی وی ڈی میں پیڈیاٹرک ہارٹ ردم ڈس آرڈرز کا علاج بھی دستیاب ہو گا۔

‎علاج ای پی اسٹڈی، پیس میکرز اور آئی سی ڈی ڈیوائسز کے ذریعے ممکن ہو سکے گا جبکہ ماہرین کے مطابق بروقت تشخیص سے بچوں کی جان بچائی جا سکتی ہے، ہر سال 4 سے 5 ہزار پیدائشی بچوں میں دل کا مسئلہ آرہا ہے۔

‎ماہرین نے والدین کو بچوں میں دل کی بے ترتیبی کی علامات پر فوری توجہ دینے کی ہدایت کی ہے۔

‎بچوں میں دل کی تیز یا بے ترتیب دھڑکن خطرے کی علامت ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Next Article ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق کا قومی پولیو مہم سے متعلق خصوصی پیغام،نیشنل ای او سی

By Neha Ashraf
Health

نئی سیل تھراپی سے بعض جگر ٹرانسپلانٹ مریض اینٹی ریجیکشن ادویات چھوڑنے میں کامیاب

By Amna Iqbal
کل کی بہتر صحت کے لیے آج کی دیکھ بھال: لڑکیوں میں ذاتی صفائی کیوں ضروری ہے؟
Health

کل کی بہتر صحت کے لیے آج کی دیکھ بھال: لڑکیوں میں ذاتی صفائی کیوں ضروری ہے؟

By Misbah Jogyat
بزرگوں میں طویل دورانیے کی نیند الزائمر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے
Healthتازہ ترین

بزرگوں میں طویل دورانیے کی نیند الزائمر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?