MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اورسروے کرانے کا فیصلہ

Last updated: اکتوبر 27, 2025 4:02 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اور سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال میں اوپن مارکیٹ میں ادویات کتنی مہنگی ہوئیں، دوسرا سروے کرایا جائے گا، نئے سروے کیلئے وزرات قومی صحت اور ڈریپ 2 ہفتے میں پیشکش دیں گی۔

‎دوسرےسروےمیں مزید نئے شہروں سے معلومات اکٹھی جائیگی،وزارت قومی صحت نے 10 اگست کو بھی ادویات کی قیمتوں کا سروے کرایا تھا،ادویات کی قیمتوں کے نئے سروے کا پرانے سروے سے موازنہ ہوگا، دونوں سروے رپورٹس وزیراعظم کو پیش کی جائیں گی۔

‎ذرائع کے مطابق وزیراعظم سروے رپورٹس کی روشنی میں ادویات کی ڈی ریگولیشن بارے فیصلہ کریں گے، پہلے سروے میں ادویات کی قیمتیں 30 سے 40 فیصد بڑھنے کی نشاندہی کی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’’ایک دیوانے کی دیوانیت‘‘ باکس آفس پر کامیاب، مگر شائقین کے نشانے پر
Next Article ہر بار بخار کا علاج ضروری نہیں: صدیوں پرانا معمہ جس نے ڈاکٹرز کو اُلجھائے رکھا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین، 4 مریض سامنے آگئے

By Neha Ashraf
Health

لائف سٹائل میڈیسن پرعمل کرکےہسپتالوں میں رش کم کیا جاسکتا ہے:مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

وزیرصحت مصطفیٰ کمال کا دورہ قطر، میڈیسن اور ویکسین کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

By Neha Ashraf
Health

مہذب معاشرے خود کو بیماریوں سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?