MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق

Last updated: مارچ 12, 2026 12:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے آلات لوگوں کو شدید ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہے ہیں۔

‎ہارورڈ بزنس ریویو کے محققین نے متعدد انڈسٹریز کے امریکا میں مقیم 1500 ملازمین کا سروے کیا اور ان میں کارکردگی اور پیداوار پڑھانے کے لیے اے آئی استعمال کرنے والوں میں نقصان دہ رجحان کی نشاندہی کی۔

‎تحقیق میں اے آئی استعمال کرنے والوں میں شدید زہنی تھکاوٹ دیکھی گئی جس کے نتیجے میں ان کو اپنے کام پر توجہ دینے میں مشکل پیش آئی۔

‎محققین نے اس کے لیے ’برین فرائی‘ کی اصطلاح استعمال کی۔

‎سروے میں شامل شرکا نے اس کیفیت کی علامات میں سر درد، فیصلہ سازی میں سستی اور ذہنی دھندلاہٹ سے متعلق بتایا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا: سائنسدانوں نے ڈیمنشیا کے خطرے کی پیش گوئی 25 برس قبل کرنیوالا خون ٹیسٹ ڈیولپ کرلیا ‎
Next Article چار اہم ادویات غیر معیاری قرار، مارکیٹ سے فوری واپس لینے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

دل کی بیماری سے بچاؤ کیلئے انڈے کی مناسب مقدار فائدہ مند، نئی تحقیق سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت نے سی ای او میو اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

By Neha Ashraf
Health

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?