MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر

Last updated: اپریل 4, 2026 10:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے سرکاری اسپتال بھی متاثر ہونے لگے۔

‎سرکاری اسپتالوں کو ایمبولینسز، جنریٹرز اور گاڑیوں کیلئے مختص کردہ بجٹ کم پڑ گیا، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے اسپتالوں کے بجٹ میں مختلف فنڈز کم پڑ گئے۔

‎سرکاری اسپتال صرف جنریٹرز کی مد میں کروڑوں روپے کے خسارے سے دوچار ہے، اسپتالوں کے رواں مالی سال کے بجٹ میں پٹرول ،آئل ہیڈ میں مختص بجٹ قیمتیں بڑھنے سے آدھا رہ گیا۔

‎مالی سال کے آخری تین ماہ کیلئے بجٹ شدید کم رہ گیا، بڑھتی قیمتوں کے مطابق مزید کروڑوں روپے درکار ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام ہوشیار! درد اور الرجی کے لئے استعمال ہونے والے یہ انجکیشز ہرگز استعمال نہ کریں
Next Article ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

پھیپھڑوں کا کینسر : یہ موذی مرض اپنی علامات کب ظاہر کرتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

حیدرآباد سمیت اندرون سندھ میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

جوڑوں کا درد ختم کردینے والا جیل تیار

By Neha Ashraf
کل کی بہتر صحت کے لیے آج کی دیکھ بھال: لڑکیوں میں ذاتی صفائی کیوں ضروری ہے؟
Health

کل کی بہتر صحت کے لیے آج کی دیکھ بھال: لڑکیوں میں ذاتی صفائی کیوں ضروری ہے؟

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?