MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

جوڑوں کا درد ختم کردینے والا جیل تیار

Last updated: ستمبر 28, 2025 11:14 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

تحقیقی سطح پر اسمارٹ جیل تیار کی گئی ہے جو جوڑوں کے درد (arthritis) کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

‎رپورٹس کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا پولیمر میٹریل تیار کیا ہے جو جوڑوں میں سوزش یا فلئیر اپ کے دوران پیدا ہونے والی پی ایچ کی معمولی تبدیلی کو محسوس کر سکتا ہے۔

‎اس کی وجہ یہ ہے کہ جب جوڑ میں سوزش ہوتی ہے، تو وہ تھوڑا سا تیزابی ہو جاتا ہے۔

‎جیل میں بنیادی طور پر ہائالورونک ایسڈ استعمال کیا گیا ہے جو کارٹیلیج جیسی خصوصیات بھی رکھتا ہے۔ یہ دوا کو ایسے وقت اور جگہ پر جاری کرتا ہے جب ضرورت ہو، یعنی درد کے مقام پر۔

‎اس طرح یہ طویل مدتی علاج کے لیے مؤثر ہو سکتا ہے اور سائیڈ ایفیکٹس کم رکھ سکتا ہے کیونکہ دوا پورے جسم میں پھیلتی نہیں بلکہ صرف ضرورت کی جگہ پر کام کرتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article منیزہ حسن کی والدہ منیزہ بصیر انتقال کرگئیں
Next Article روزانہ آم کھانے سے صحت کو ہونے والے حیرت انگیز فائدے کا انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہزاروں بچوں کی مفت ہارٹ سرجری پر اظہارِ تشکر

By Neha Ashraf
Health

اب غیر لازمی ادویات کی مارکیٹ کی قیمتیں بھی چیک ہوں گی

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ 17 سالہ نوجوان انتقال کرگیا ‎

By Neha Ashraf
بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے آئسومیٹرک اور ایروبک ورزشیں سب سے مؤثر قرار
Health

بلڈ پریشر کم کرنے کے لیے آئسومیٹرک اور ایروبک ورزشیں سب سے مؤثر قرار

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?