MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وزن کم کرنے والے انجیکشن کا سائیڈ ایفیکٹ کیا ہے؟ ماہرین کا چونکا دینے والا انتباہ

Last updated: دسمبر 8, 2025 3:36 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزن کم کرنے والے مشہور انجیکشن کے بارے میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ انسان پر بڑھاپا 10 سال پہلے لے آتا ہے۔

‎نئی تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے والے مشہور انجیکشن پٹھوں کے تیز نقصان کے باعث جسم کی عمر میں ایک دہائی کا اضافہ کر سکتے ہیں۔ کینیڈین محققین کے مطابق درمیانی عمر اور بزرگ افراد میں یہ ادویات کمزوری اور گرنے کے خطرات بڑھا سکتی ہیں۔

‎برطانوی اخبار ٹیلیگراف کے مطابق تحقیق سے پتا چلا کہ وزن کم کرنے کے عمل میں پٹھوں کو ہونے والا نقصان، بعض صورتوں میں موٹاپے کی سرجری، کینسر کے علاج یا 10 سال کی قدرتی عمر بڑھنے کے برابر ہو سکتا ہے۔ ایک مطالعے میں جسمانی ماس کا تقریباً 11 فی صد تک ضائع ہونا ریکارڈ کیا گیا، جب کہ دیگر شواہد میں وزن گھٹنے کا 20 سے 50 فی صد حصہ پٹھوں کے کم ہونے سے منسوب پایا گیا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیکشن استعمال کرنے والوں کے لیے ہفتے میں 2 سے 3 مرتبہ طاقت کی مشقیں اور 150 منٹ کی معتدل سے شدید ورزش انتہائی ضروری ہے، کیوں کہ یہ پٹھوں اور ہڈیوں کے ماس کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے اور وزن دوبارہ بڑھنے کے امکانات کم کرتی ہے۔

‎محققین کے مطابق، وزن کم کرنے والی ادویات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر یہ ضروری ہے کہ ان کے ساتھ جسمانی تربیت کو بھی اپنایا جائے، تاکہ ممکنہ طویل مدتی نقصان سے بچا جا سکے۔

‎مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ ورزش نے وزن کم کرنے والی دواؤں کے استعمال کے دوران اور انھیں روکنے کے بعد پٹھوں اور ہڈیوں کے ماس کو برقرار رکھنے میں مدد کی، جب کہ فٹنس انجیکشن پر انحصار کرنے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہفتے میں 2 سے 3 بار مزاحمتی ایکسرسائز کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خلیل الرحمٰن قمر نے نعمان اعجاز اور ماہرہ خان سے تنازعات پر کھل کر بات کی
Next Article فضائی آلودگی شریانوں کو بلاک کرسکتی ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کےلیے بڑا اقدام: پنجاب اور سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ

By Neha Ashraf
Health

افطار میں تلی ہوئی اشیا کا بے دریغ استعمال، گیسٹرو کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

By Neha Ashraf
Health

رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

ملیریا اور پیٹ کے دیگر امراض میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?