MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

گاجر آنکھوں کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟

Last updated: اکتوبر 7, 2025 5:16 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

غذائیت سے بھرپور سبزی گاجر آنکھوں کی صحت کے لیے بہت بہترین ہے۔

‎گاجر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس لیوٹین اور بیٹا کیروٹین آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین ہیں اور آنکھوں کو بڑھتی عمر کے ساتھ سامنے آنے والی بیماریوں سے بالخصوص میکولر ڈی جینریشن سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔

‎جسم بیٹا کیروٹین کو وٹامن اے میں تبدیل کرتا ہے جو کہ آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

‎تاہم، گاجر وٹامن اے کی معمولی مقدار کو پورا کرتی ہے اور وٹامن اے دیگر غذاؤں جیسے دودھ، پنیر، انڈے کی زردی اور جگر میں بھی موجود ہوتا ہے اس لیے صرف گاجر کی مقدار میں اضافہ آنکھوں کی بینائی کو بہتر نہیں کرے گا۔

‎امریکن اکیڈمی آف اوپتھلمولوجی کے مطابق صرف گاجر کھانے سے آنکھوں کی صحت بہتر نہیں ہوتی بلکہ اسے برقرار رکھنے کے لیے متوازن غذا لینا بہت اہم ہے۔

‎گاجر کے استعمال کے دیگر فوائد:

‎گاجر کے استعمال کے آنکھوں کی صحت کو بہتر بنانے کے علاوہ اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔

‎1- گاجر میں فائبر زیادہ ہوتا ہے جو ہاضمے کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے، قبض کو روکتا ہے اور بڑی آنت کے کینسر سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔

‎2- گاجر میں موجود فائبر بلڈ شوگر کو مستحکم رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

‎3- لائیکوپین سے بھرپور گاجر جسم میں بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرکے دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

‎4- گاجر اگرچہ سن اسکرین کا متبادل نہیں لیکن اینٹی آکسیڈنٹس بیٹا کیروٹین اور لائیکوپین جلد کو سورج کی شعاعوں سے ہونے والے نقصان کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عائزہ خان کا "شیر” فائنل اپیسوڈ والا لباس وائرل — 2.5 لاکھ روپے مالیت کا شاندار ڈریس
Next Article خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 77 کیسز رپورٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کے والد کو بھی قطرے پلا دیے

By Neha Ashraf
Health

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

By Neha Ashraf
Health

کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?