MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

برطانوی ہائی کمشنر کا لیاری میں عمارت گرنے پر اظہار افسوس

Last updated: جولائی 6, 2025 5:41 شام
Hamza Baig
Share
SHARE

کراچی: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں جین میریٹ نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "یہ لمحہ دکھ اور یکجہتی کا ہے۔”

انہوں نے مشکل حالات میں کام کرنے والے ریسکیو اہلکاروں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل لیاری کے علاقے بغدادی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے اب تک 27 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا بلاول کے بیان پر شدید ردعمل: "بھارتی مفادات کے لیے پاکستان کی خودمختاری قربان نہ کریں”
Next Article ضلع کیماڑی میں پولیس کا گٹکا/ماوا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بورے والا: ٹیوشن سینٹر کے باہر فائرنگ، ایک طالبعلم جاں بحق، تین زخمی

By Jaweria Ahmed
قانونی حقوق استعمال کرنے والی خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت ہے: سپریم کورٹ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

قانونی حقوق استعمال کرنے والی خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت ہے: سپریم کورٹ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز کی بڑی کارروائی — 91 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے ملنے والی چار لاشیں ماں اور تین بچوں کی نکلیں

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?