MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے پر زخمی

Last updated: ستمبر 12, 2025 4:13 شام
Sameer Sheikh
Share
SHARE

ممبئی – بھارتی میڈیا کے مطابق ویب سیریز راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ہوئی لوکل ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی ہوگئیں۔

اداکارہ نے اسپتال سے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس واقعے کی تصدیق کی اور مداحوں کو اپنی حالت سے آگاہ کیا۔ کرشمہ نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیں تاہم اچانک پیش آنے والی صورتِ حال میں گھبراہٹ کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ان کے دوست ٹرین میں سوار نہ ہوسکے اور ٹرین چل پڑی، جس پر انہوں نے چھلانگ لگا دی اور زخمی ہوگئیں۔

اپنے بیان میں کرشمہ نے بتایا کہ ان کے جسم پر شدید چوٹیں آئیں، سر پر چوٹ لگنے سے سوجن ہوگئی جبکہ کمر پر بھی زخم آئے اور بدن پر جگہ جگہ نیل پڑ گئے۔ انہوں نے مداحوں سے جلد صحتیابی کی دعا کرنے کی درخواست کی۔

اس واقعے نے بھارت کی مصروف لوکل ٹرینوں میں مسافروں کی حفاظت سے متعلق خدشات کو ایک بار پھر اجاگر کردیا ہے جہاں بھیڑ اور حادثات عام ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوحہ حملے پر پاکستان اور اسرائیل کی سلامتی کونسل میں لفظی جنگ
Next Article پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: 97 افراد جاں بحق، 45 لاکھ متاثر، ہزاروں دیہات پانی میں گھر گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان 15 ہزار کروڑ کی وراثتی جائیداد سے محروم

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست 2025 میں شامل

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

زہلے سرحدی نے لاہور پالتو جانوروں کی مارکیٹ کے سانحے پر انصاف کا مطالبہ کر دیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ایریانا گرینڈ فیک ’اینٹی وائٹ سپریمسی‘ پوسٹ کا شکار، ’وکڈ‘ کی تشہیر کے دوران تنازعہ

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?