MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

حرا مانی کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

Last updated: اکتوبر 24, 2025 1:46 صبح
Sameer Sheikh
Share
SHARE

اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حال ہی میں انھوں نے ساڑھی میں اپنی چند بولڈ تصاویر شیئر کیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی ہلچل مچادی۔

جہاں کچھ مداحوں نے ان کے اسٹائل اور اعتماد کی تعریف کی، وہیں کئی صارفین نے ان کے لباس کو “غیر مناسب” اور “حد سے زیادہ بولڈ” قرار دیا۔ ایک صارف نے لکھا، “بیٹے بڑے ہو رہے ہیں، تھوڑا خیال کریں کہ ماں کس طرح کی تصویریں پوسٹ کر رہی ہے۔” ایک اور نے طنز کیا، “یہی تو اس انڈسٹری کی ڈیمانڈ ہے جس کے یہ لوگ غلام ہیں۔”

کچھ نے انھیں مشورہ دیا کہ وہ سادگی اختیار کریں اور اپنی توجہ کام پر رکھیں نہ کہ شہرت کے لیے بولڈ انداز اپنائیں۔

یہ پہلی بار نہیں کہ حرا مانی کو اپنے فوٹو شوٹس پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ اس سے قبل بھی وہ بارش میں ساڑھی پہنے ایک فوٹو شوٹ کے باعث خبروں میں رہ چکی ہیں۔ تاہم، حرا مانی عام طور پر ایسی تنقید کا جواب نہیں دیتیں اور اپنی مرضی سے وہی کرتی ہیں جو انھیں پسند ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عرفان جونیجو کی ایف سی بارسلونا کے کھلاڑیوں سے ملاقات، پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ
Next Article رومن رینز کی برتری نے جان سینا کو سنگلز میچز میں شکستوں تک محدود کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان نے والد کی نصیحت یاد کرتے ہوئے دل چھو لینے والی باتیں شیئر کیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

سونیا حسین نے ماسکو میں فلم ’دیمک‘ پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

سونم کپور کے ہاں دوسری خوشخبری کی افواہیں — کیا فلموں میں واپسی مؤخر ہو جائے گی؟

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

شارک ٹینک پاکستان کی ساکھ پر سوالات، اسٹارٹ اپ نے جھوٹے معاہدے کا الزام عائد کیا

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?