MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

خانیوال میں گھریلو جھگڑے پر سسر نے بہو پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

Last updated: نومبر 13, 2025 1:44 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

خانیوال: خانیوال میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں سسر نے گھریلو ناچاقی پر بہو پر تیزاب پھینک دیا۔

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او خانیوال سے تفصیلی رپورٹ طلب کی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نے دورانِ تفتیش جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ تیزاب پھینکنا سنگین جرم ہے اور ایسڈ کنٹرول بل 2025 کے تحت 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا مقرر ہے۔ ان کے مطابق ایسے درندہ صفت عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی متاثرہ خاتون کو قانونی، طبی اور نفسیاتی معاونت فراہم کرے گی، جبکہ پولیس شفاف تفتیش اور فوری چالان کو یقینی بنائے گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ خواتین پر تشدد کے تمام کیسز میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہوش حیات: ایک کردار سے دوسرے تک، تحریک دینے کا سفر
Next Article شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں 20 لاکھ روپے کے تنازع پر شخص کو بہیمانہ تشدد سے قتل کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی: جرگہ سربراہ نے کزن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی مومن آباد چوک پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سرخی: کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ٹیلر ماسٹر اسرار گل کے اندھے قتل کا ڈراپ سین — تھانہ شاہ پور پولیس نے مرکزی ملزم اور سہولت کار گرفتار کرلیے پ

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?