MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

خیبر پختونخوا کابینہ کا 9 مئی کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری، انکوائری کمیٹی بھی قائم

Last updated: دسمبر 26, 2025 9:54 شام
Hafeez Alam Ghazi
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کے مقدمات واپس لینے کی منظوری دے دی ہے، جب کہ واقعات کی تفصیلات جاننے کے لیے ایک خصوصی انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے گفتگو میں تصدیق کی کہ کابینہ نے 9 مئی سے متعلق 51 مقدمات ختم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، اور اب ریاست ان مقدمات سے دستبردار ہو جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ کابینہ نے 9 مئی کے حالات و واقعات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ بھی منظور کر لیا ہے۔ ان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے انہیں خصوصی طور پر اجلاس میں مدعو کیا تھا تاکہ قانونی رائے پیش کی جا سکے۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس نے 51 مقدمات واپس لینے کی سفارشات پہلے ہی بھیج دی تھیں۔ ان مقدمات میں پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسمبلی اور کارکنان نامزد ہیں، اور سزا کی صورت میں ان اراکین کے نااہل ہونے کا خدشہ موجود تھا۔

کابینہ کا یہ فیصلہ سیاسی کشیدگی میں کمی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹماٹر، پیاز، آلو کی قیمتوں میں نمایاں کمی؛ مہنگائی میں 0.64 فیصد کمی
Next Article سال 2025 کی آخری انسداد پولیو مہم 15 دسمبر سے شروع ہوگی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

سیاست

قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے

By Aiza Uddin
سیاست

ضمنی انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

By Aiza Uddin
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کی ‘گمراہ عناصر’ سے رابطے کی اپیل، قومی یکجہتی پر زور

By Nisar Khan
سیاست

ٹرمپ اور مسک میں لفظوں کی جنگ: سابق اتحادی، اب سیاسی دشمن؟

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?