MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راجن پور میں مشترکہ پولیس آپریشن، کچے کے علاقے میں 17 ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ

Last updated: دسمبر 21, 2025 11:00 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راجن پور میں پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف رات گئے کارروائی کرتے ہوئے کچے کے علاقے میں 17 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔

ڈی پی او راجن پور محمد عمران کے مطابق کچے میں پنجاب اور سندھ پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران گزشتہ رات پانچ افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ابتدائی طور پر بازیاب افراد میں ایک ڈاکٹر اور ایک ڈسپنسر کو بھی مغوی قرار دیا گیا تھا۔

ڈی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے 17 ٹھکانوں کو مسمار کیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا، جس میں راکٹ لانچر، اینٹی ایئرکرافٹ گنز اور آر پی جی شامل ہیں۔

دوسری جانب ایس ایس پی انور کھیتران نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ بازیاب ڈاکٹر اور ڈسپنسر مغوی نہیں تھے بلکہ ڈاکوؤں کے سہولت کار تھے۔ ان کے مطابق دونوں افراد ڈاکوؤں کا علاج معالجہ کرتے رہے اور بعد ازاں خود کو مغوی ظاہر کرنے کا ڈرامہ رچایا۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ ڈاکٹر اور ڈسپنسر کا تعلق صادق آباد کے علاقے نواز آباد سے ہے اور پولیس آپریشن کے دوران ڈرون حملے میں دونوں زخمی ہوئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ممکنہ پی ٹی آئی احتجاج سے قبل راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Next Article کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، کم عمر لڑکی سمیت چار افراد زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کیس: تحقیقات میں تیزی، تفتیشی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی کی کوشش
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: تحقیقات میں تیزی، تفتیشی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی کی کوشش

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

گن پوائنٹ پر بچوں سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے کے بعد دوبارہ گرفتار، چھڑانے والے ساتھی فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں پولیس مقابلے، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
کراچی میں مسلح بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی میں مسلح بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?