MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: سیلون مالک کے خلاف ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کا مقدمہ درج

Last updated: دسمبر 25, 2025 10:05 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی میں سیلون مالک کے خلاف ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر واہ کینٹ کی حدود کوہستان انکلیو میں پیش آیا، جہاں ایک سیلون مالک نے مبینہ طور پر اپنی ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی زیادتی کی۔

متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ واقعے کے وقت سیلون میں موجود دیگر ملازمین کو مختلف بہانوں سے باہر بھجوا دیا گیا، جس کے بعد ملزم نے اسے کمرے میں بلا کر مبینہ طور پر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون کے مطابق ملزم نے بعد ازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے واقعے کی مکمل تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
Next Article گوجرخان میں بزرگ خاتون سے چھینا گیا سامان برآمد، ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

تھانہ پریڈی پولیس کی کارروائی، گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور: گرین ٹاؤن پولیس نے نابالغ طالبعلم سے نازیبا حرکات کے الزام میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سکھر: طاقتور وڈیرے پر اونٹنی کے ساتھ وحشیانہ تشدد کا الزام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

یوم آزادی کی ہوائی فائرنگ، کراچی اور راولپنڈی میں چار افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?