MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں طالبہ کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

Last updated: دسمبر 25, 2025 9:52 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کو ہراساں اور دست درازی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ گئی۔

پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گلی سے گزرتی طالبہ کو ہراساں کیا، نازیبا جملے کسے اور دست درازی کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایس ایچ او اسلام پورہ فریاد اشرف نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی۔ ایس پی سٹی بلال احمد کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں اور تفتیش کی مدد سے ملزمان حسن اور عمر کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی سٹی نے ملزمان کو گرفتار کرنے والی پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین سے ہراسانی اور بدتمیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور خواتین کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہنیں جاں بحق
Next Article راولپنڈی: سیلون مالک کے خلاف ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کا مقدمہ درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

آئی آئی چندریگر روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، دو افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“پشاور: شادی میں ہوائی فائرنگ، دلہا سمیت 12 افراد گرفتار”

By Jaweria Ahmed
لاہور اچھرہ کیس: پولیس کے مطابق ماں نے گھریلو تنازع اور علیحدگی کے معاملے کو قتل کی وجہ بتایا
عدالت اور جرائم

لاہور اچھرہ کیس: پولیس کے مطابق ماں نے گھریلو تنازع اور علیحدگی کے معاملے کو قتل کی وجہ بتایا

By Mabruka Khan
عدالت اور جرائم

اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?