MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

گوجرخان میں بزرگ خاتون سے چھینا گیا سامان برآمد، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

Last updated: دسمبر 25, 2025 10:12 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گوجرخان میں بزرگ خاتون سے بالیاں اور پرس چھیننے میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کا سی پی او راولپنڈی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے۔ ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی، تاہم اس کے اپنے پستول سے چلنے والی گولی اس کے ہاتھ پر لگ گئی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے ایک روز قبل تھانہ گوجرخان کے علاقے میں بزرگ خاتون سے پرس چھینا اور زبردستی ان کی طلائی بالیاں بھی نوچ لی تھیں۔

ملزم کے قبضے سے چھینی گئی طلائی بالیاں، 20 ہزار روپے نقدی، مسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا، جبکہ زخمی ملزم کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر اے ایس پی اور ایس ایچ او گوجرخان نے بزرگ خاتون کے گھر جا کر برآمد شدہ سامان ان کے حوالے کیا۔ بزرگ خاتون نے پولیس کی بروقت کارروائی پر اظہارِ تشکر کیا، جبکہ سی پی او سید خالد ہمدانی نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: سیلون مالک کے خلاف ملازمہ پر تشدد اور زیادتی کا مقدمہ درج
Next Article قصور: ریلوے ڈسپنسری کے قریب نومولود بچی لاوارث حالت میں برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ٹرمپ کا دعویٰ، امن معاہدہ اتوار کو طے پائے گا، ایران نے وقت کے تعین پر تحفظات ظاہر کر دیے
ٹرمپ کا دعویٰ، امن معاہدہ اتوار کو طے پائے گا، ایران نے وقت کے تعین پر تحفظات ظاہر کر دیے
international Iran
جون 14, 2026
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
education
جون 14, 2026
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
کاروبار اور تجارت
جون 13, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کپڑے کے تاجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

این سی ایچ آر کے سیکریٹری جنرل کا جیل خانہ جات سندھ کا دورہ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی — سینیٹر فلک ناز سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: ATC نے شیر شاہ کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع مسترد کرکے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ جاری کر دیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?