MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ساہیوال: سوشل میڈیا دوستی کے نام پر نوجوان خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

Last updated: دسمبر 20, 2025 5:54 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پنجاب کے ضلع ساہیوال میں ایک نوجوان خاتون کو اس کے سوشل میڈیا پر بننے والے دوست اور اس کے ساتھی نے مبینہ طور پر نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کا تعلق تاندلیانوالہ کے گاؤں بھیروانہ سے ہے، جس کی ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سے آن لائن شناسائی ہوئی۔ یہ رابطہ رفتہ رفتہ دوستی میں تبدیل ہوا۔ ملزم نے مبینہ طور پر حکومتی جماعت سے اپنے سیاسی تعلقات کا دعویٰ کرتے ہوئے خاتون کو ملازمت دلوانے کی یقین دہانی کرائی۔

جمعرات کی شام ملزم نے خاتون کو ملاقات کے لیے ساہیوال بلایا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے پہنچنے پر ملزم اسے کار میں بٹھا کر ایک مکان میں لے گیا، جہاں اسے مبینہ طور پر نشہ آور مشروب پلایا گیا۔ بعد ازاں ملزم اور اس کے ساتھی نے خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

اگلی صبح خاتون کو جنرل بس اسٹینڈ پر چھوڑ دیا گیا اور واقعے کو ظاہر کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

بعد ازاں متاثرہ خاتون نے پولیس سے رجوع کیا، جس پر تھانہ غلہ منڈی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مرکزی ملزم تاحال مفرور ہے، جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بانی پی ٹی آئی نے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کرائی، عطا تارڑ
Next Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی اسپینش ویزوں پر سفر کی کوشش ناکام، دو مسافر آف لوڈ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

نارتھ ناظم آباد میں مالی دباؤ کے شکار باپ نے 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
تھرپارکر میں اونٹ پر مبینہ وحشیانہ تشدد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

تھرپارکر میں اونٹ پر مبینہ وحشیانہ تشدد

By Ayesha Masood
لاہور: باغبانپورہ میں چھت گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

لاہور: باغبانپورہ میں چھت گرنے سے اموات کی تعداد 10 ہو گئی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، 4 ملزمان تین گھنٹوں میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?