MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر جعلی اسپینش ویزوں پر سفر کی کوشش ناکام، دو مسافر آف لوڈ

Last updated: دسمبر 20, 2025 6:00 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دو مسافروں کو جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آف لوڈ کر دیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق مسافروں کی شناخت وحید مراد اور ارسلان رزاق کے نام سے ہوئی، جو فلائٹ نمبر 633 کے ذریعے اسپین روانہ ہو رہے تھے۔

امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافروں کی دستاویزات مشکوک پائی گئیں۔ مزید جانچ پڑتال پر ان کے پاسپورٹس پر لگے اسپین کے ویزے جعلی ثابت ہوئے۔

بعد ازاں دونوں مسافروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ساہیوال: سوشل میڈیا دوستی کے نام پر نوجوان خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
Next Article کالعدم داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پنجگور: نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سی ٹی ڈی اہلکار شہید

By Jaweria Ahmed
راچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

By Ayesha Masood
نائیجیریا کی ریاست زامفر میں مسلح افراد کا دیہات اور فوجی اڈے پر حملہ، بچوں سمیت کم از کم 52 افراد اغوا
عدالت اور جرائم

نائیجیریا کی ریاست زامفر میں مسلح افراد کا دیہات اور فوجی اڈے پر حملہ، بچوں سمیت کم از کم 52 افراد اغوا

By Yamna Shahid
اسلام آباد: غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش میں اہم انکشافات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد: غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش میں اہم انکشافات

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?