MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"راولپنڈی میں پولیس مقابلہ: بچوں سے زیادتی کا خطرناک ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار”

Last updated: نومبر 22, 2025 5:32 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب ایک خطرناک ملزم ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مخبری پر چھاپہ مارا گیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ کی۔ اس دوران ایک حملہ آور زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ ہلاک ملزم کی شناخت محمد عباس کے نام سے ہوئی، اور اس کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، جب کہ اس کے دو ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ محمد عباس معصوم بچی کے اغوا کے مقدمے میں مطلوب تھا اور راولپنڈی و لاہور میں بچوں کے اغوا اور زیادتی کے متعدد ریکارڈ شدہ مقدمات کا بھی نامزد ملزم تھا۔ اس کے خلاف بچوں سے زیادتی کے کئی غیر رپورٹ شدہ واقعات کی اطلاعات بھی تھیں۔

فائرنگ کے دوران سب انسپکٹر محمد اویس کو گولی لگی تاہم بلٹ پروف جیکٹ نے انہیں محفوظ رکھا۔

واقعے کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے، جبکہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔


Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب اسپیشل اولمپکس ونٹر گیمز کے پاکستانی ہیروز کے اعزاز میں اسلام آباد میں تقریب
Next Article "قلعہ سیف اللہ: بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

: وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا سینٹرل جیل کراچی کا دورہ، اصلاحات کے خصوصی اقدامات کا آغاز

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: اسٹیل مل کا لوہا چوری کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ماریا بی کو خواجہ سرا کمیونٹی کے خلاف مبینہ پراپیگنڈے پر این سی سی آئی اے میں طلب کر لیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?