MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"قلعہ سیف اللہ: بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار”

Last updated: نومبر 22, 2025 5:36 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

قلعہ سیف اللہ: قلعہ سیف اللہ کی ضلعی انتظامیہ نے منشیات کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار کرلی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ملزمان کے نام باقاعدہ طور پر محکمہ داخلہ کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ساگر کمار کا کہنا ہے کہ بھنگ کی کاشت میں ملوث افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش بھی کر دی گئی ہے، جس سے ان کی سخت نگرانی اور قانونی کارروائی ممکن ہو سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو منشیات کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انتظامیہ مؤثر اور عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ساگر کمار نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی کریں تاکہ منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی زیرو ٹالرنس پالیسی مزید مضبوط ہو سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ قلعہ سیف اللہ کو پرامن اور محفوظ ضلع بنانے کے لیے انتظامیہ پُرعزم ہے اور قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "راولپنڈی میں پولیس مقابلہ: بچوں سے زیادتی کا خطرناک ملزم ہلاک، دو ساتھی فرار”
Next Article "کراچی ائرپورٹ: جعلی ایچ ٹی وی لائسنس پر ویزا لینے والا مسافر آف لوڈ”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

 کراچی: بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے دو کارندے گرفتار

By Jaweria Ahmed
وانا: سپر مارکیٹ میں دھماکہ، معروف مذہبی عالم جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

وانا: سپر مارکیٹ میں دھماکہ، معروف مذہبی عالم جاں بحق

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

قمر شہداد کوٹ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، دو ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?