MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں سونا چوری کیس کا ڈراپ سین، بڑی بھابی ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی۔

Last updated: جنوری 20, 2026 6:49 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: لاہور میں گھر سے 17 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہونے کے واقعے کا معمہ حل ہو گیا، جس میں واردات کی منصوبہ بندی خود گھر کی بڑی بھابی نے کی تھی۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ویمن ریس کورس نے جدید تفتیشی ذرائع استعمال کرتے ہوئے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے گھر کے دیگر افراد کی غیر موجودگی میں سونا چوری کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے چوری شدہ سونا فروخت کر کے حاصل ہونے والی رقم اپنی سہیلی کے گھر بطور امانت رکھوائی۔ دورانِ تفتیش ملزمہ نے مالی لالچ کے باعث چوری کی واردات کا ڈرامہ رچانے کا اعتراف کر لیا۔

ایس ایچ او ویمن آمنہ جمیل کے مطابق ملزمہ اسفارا سے 7 لاکھ روپے نقدی اور ایک سونے کی انگوٹھی برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک۔
Next Article دسمبر میں بجلی کی پیداوار میں 9 فیصد اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کراچی: تین سالہ بچی کی پراسرار موت، پولیس کی تحقیقات شروع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: تین سالہ بچی کی پراسرار موت، پولیس کی تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کپڑے کے تاجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
جنوبی کوریا: رہائشی عمارت سے لاشوں کی برآمدگی پر ملک گیر غم و غصہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جنوبی کوریا: رہائشی عمارت سے لاشوں کی برآمدگی پر ملک گیر غم و غصہ

By Ayesha Masood
ریان رینولڈز نے قانونی تنازعے کے دوران بلیک لائیولی کی بھرپور حمایت کردی
انٹرٹینمنٹعدالت اور جرائم

ریان رینولڈز نے قانونی تنازعے کے دوران بلیک لائیولی کی بھرپور حمایت کردی

By Mabruka Khan
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?