MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک۔

Last updated: جنوری 20, 2026 6:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والا ملزم انتہائی مطلوب نکلا، جو سنگین جرائم میں ملوث اور متعدد مقدمات میں مفرور تھا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت شامیر کے نام سے ہوئی ہے، جو گھروں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران خواتین پر تشدد کرنے میں ملوث رہا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف قتل، اقدامِ قتل اور ڈکیتی کے متعدد مقدمات درج تھے اور وہ کئی کیسز میں اشتہاری تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملزم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں لوٹ مار میں مصروف تھا کہ پولیس نے کارروائی کی۔ ملزم نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے وہ ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزم سے برآمد ہونے والا پستول فرانزک تجزیے کے لیے بھیج دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں ڈولفن فورس کا بروقت اقدام، تعاقب کے بعد دو ملزمان گرفتار، 10 سالہ بچی بازیاب۔
Next Article لاہور میں سونا چوری کیس کا ڈراپ سین، بڑی بھابی ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی: کوڑے کے ڈھیر میں نوزائیدہ بچی پھینکنے والی خاتون پر مشتعل ہجوم کا حملہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: کوڑے کے ڈھیر میں نوزائیدہ بچی پھینکنے والی خاتون پر مشتعل ہجوم کا حملہ

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

شکارپور میں پولیس مقابلہ: ایک ڈاکو ہلاک، پانچ فرار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عزیز بھٹی پارک کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی

By Jaweria Ahmed
سعودی عرب میں اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 15 ہزار سے زائد افراد گرفتار؛ پناہ دینے والوں کو 15 سال قید کی وارننگ
عدالت اور جرائم

سعودی عرب میں اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 15 ہزار سے زائد افراد گرفتار؛ پناہ دینے والوں کو 15 سال قید کی وارننگ

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?